حیاتی نفسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حیاتی نفسیات، حیاتیاتی نفسیات، نفسی حیاتیات یا نفسیاتی حیاتیات (انگریزی: Biological psychology)، ذہنی عملیات و سلوک کے مطالعہ پر حیاتیاتی اُصولوں کا اطلاق ہے.

سلیس الفاظ میں، یہ ایک ایسا علم ہے جس میں حیاتیاتی اُصولوں کے مطابق ذہنی عمل و کارکردگی (نفسیات) کا مطالعہ کیا جاتا ہے.



مزید دیکھئے[ترمیم]