ضعیفیات
وکیپیڈیا سے
ضعیفیات (gerontology) علم طب کی ایک شاخ ہے جس میں ضعیفی یا ضیعفی (aging) کے ساتھ وابسطہ معاشری ، نفسیاتی اور حیاتیاتی پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یہ بات توجہ طلب ہے کہ ضعیفی کے متعلق ایک اور شعبۂ طب طب ضعیفی (geriatrics) کے نام سے بھی ہوتا ہے جس میں کہ زیادہ واسطہ ضعیفیات ، عمررسیدگی یا ضعیفی سے ہونے امراض اور صحت سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
|
|
|---|
| تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات |