خلوی حیاتیات
وکیپیڈیا سے
خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology)، یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) ، اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔
[ترمیم] مزید دیکھئے
|
|||||