فنی فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فنی فلم یا آرٹ فلم (Art film) عام طور پر ایک سنجیدہ، آزاد فلم ہے جس کا ہدف بڑے پیمانے پر ناظرین کی بجائے ایک مخصوص طبقہ فکر کے ناظرین ہوتے ہیں۔[1]

مثالیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Art film definition – Dictionary – MSN Encarta۔ 2009-10-31 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017