بالی وڈ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Bollywood dance show in Bristol.jpg

بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں ہندی یا اردو میں بنتی ہیں.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں