فکرہ
وکیپیڈیا سے
فکرہ (idea) سے مُراد کوئی بھی ایسی چیز ہوتی ہے جو سوچنے کے دوران عقل کے سامنے ہو۔ فکرہ کو بعض اوقات تصوّر بھی مانا جاتا ہے۔
[ترمیم] اشتقاقیات
لفظ فکرہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اِس کیلئے اُردو میں لفظ فکر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں:
- فکرہ : Idea
- افکار : Ideas
- مثالی / مثال / کمال مطلوب / مثل عالی / تخیّلی : Ideal
- مثالیّت پرستی / مثالیّت پسندی : Idealism
- مثالیّت پسند / مثالیّت پرست : Idealist
- معنویّت / مثالیّتی / مثالیّت پسندانہ : Idealistic
- مثالیّتاً / کاملیّتاً : Ideally
- مثالیّت : Ideality
- مثال اندازی / مثل سازی: Idealize
- فکرت / طرز فکر : Ideology
- فکرات / طرزہائے فکر : Ideologies
- فکرتی / طرزِ فکری : Idealogical
- فکر کرنا / فکرہ سازی / خیال یا تصّور کرنا: Ideate
- تفکّر / تصوّر سازی : Ideation
[ترمیم] نیز دیکھئے
- مثالیت پسندی (Idealism)
- طوفان فکریہ (brainstorming)
- فکریہ (think tank)