قابالا
وکیپیڈیا سے
| قابالا | |
| Qəbələ | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| ضلع | قابالا |
| محل وقوع | 40.9814 درجے شمال، 47.8458 درجے مشرق |
| آبادی | 12,665 بمطابق 2008ء |
| منطقۂ وقت | مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5) |
|
آذربائیجان میں قابالا کا مقام |
|
قابالا (انگریزی: Qabala،آذری: Qəbələ) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع قابالا میں شامل ہے۔ یہ 40.9814 درجے شمال، 47.8458 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 13 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ پرانا نام کوتکاشین تھا جسے آذربائیجان کی آزادی کے بعد بدل کر اس سے بھی پرانے نام قابالا سے موسوم کر دیا گیا جسے کسی زمانے میں بدل کر کوتکاشین رکھا گیا تھا۔