قاب قوسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاب قوسین بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کے نعتوں کا مجموعہ ہے۔ اس کی طباعت کا اہتمام فیر فین پبلشر لاہور پاکستان نے 1992ء میں کیایہ کتاب 192 صفحات پر مشتمل ہے۔[1]
آپ کی غزلوں کا پہلا مجموعہ مضراب دوسرا مجموعہ مضراب و رباب بھی شائع ہو چکا ہے، ، لب کشا نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ آپ کا دیوان حکیم ناطق کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]