قسطنطین چہارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قسطنطین ولد کنستانس دوئم عرف "قسطنطین چہارم" جسے بعض مغربی مورخوں نے "قسطنطین داڑھی والا"، اس کے باپ کا لقب اسے مغالطے میں دیتے- یہ 668ء تا 685ء قیصر بازنطینی روم تھا- بلاتعطل اسلامی توسیع کے 50 سال بعد اس کے دور حکومت میں مسلمانوں کو پہلی مرطبہ رکاوٹوں کا سامنا ہوا اور اسے کے زیر اثر چھٹی جملہ کلیسائی مجلس کی مدد سے مونوثیلیہ نظریہ کا خاتمہ کیا-

محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔