قُطر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
قُطر
اصطلاح term

دائرہ
قطر
محیط
ھندسہ

circle
diameter
circumference
geometry

علم ہندسہ میں، دائروی شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خطِ مستقیم

یا

وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اُسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔

قُطر، دائرے کے سب سے لمبے وِتر ہوتے ہیں. قُطر کی لمبائی رداس کی دُگنی ہوتی ہے. اِسی لئے، رداس کو نصف قُطر بھی کہاجاتا ہے.

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D9%8F%D8%B7%D8%B1’’ مستعادہ منجانب