لاطینی نام (سائنس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انگریزی زبان میں عام طور پر علم طب میں انسانی اعضاء کے نام لاطینی (Latin) زبان سے لیۓ جاتے ہیں، گو یہ کہ وہ اب انگریزی میں آکر خاصے بدل سے گۓ ہیں اور انگریزی کے موجود لہجے سے مطابقت رکھنے والے لگتے ہیں مگر انکی اصل الکلمہ لاطینی یا لاتینی ہی ہے اور اس قسم کے کسی بھی عضو یا طبی شۓ کے نام کو عام طور پر لاطینی نام کہا جاتا ہے۔