لاچین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


لاچین
Laçın/Abdallyar
عمومی معلومات
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
ضلع لاچین
محل وقوع 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق
آبادی 12,085 بمطابق 2008ء
منطقۂ وقت مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
رمزِ ڈاک AZ4100
لاچین is located in آذربائیجان
لاچین

آذربائیجان میں لاچین کا مقام


لاچین (انگریزی: Lachin،آذری: Laçın/Abdallyar) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لاچین میں شامل ہے۔ یہ 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 12 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے اور نگورنو کاراباخ میں شامل ہے۔ پورے ضلع کی آبادی جو 1989ء میں 67000 تھی اب گھٹ کر 15000 رہ گئی ہے کیونکہ تمام آذری لوگوں کو قتل و غارت سے نکال دیا گیا ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]