لسلسات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگریزی نام Abraisive. کوئ ایسی چیز جس کے رگڑنے سے شکل، صورت یا حالت بدل جاتی ہو۔یہاں چیزوں کی مثال سڑکیں، لکڑیاں، کالینیں اور پتھر کی ہے۔ ان کو کسی لسلست سے رگڑنے کے بعد یہ بدل جاتے ہیں۔ سب سے معمولی لسلست ریگ مال یعنی Sandpaper ہے ، جس کے رگڑنے سے کئ چیزیں خشک یا صاف ہو جاتی ہیں۔ ہیروں اور کلسیت (Calcite) کو بھی لسلست کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
شرکات [ترمیم]
3M Company ایک ایسی شرکت ہے جس نے زیادہ تر کاروبار لسلسات اور چپچپات میں کیا ہے۔
استعمال [ترمیم]
سڑکوں، لکڑیوں، کالینوں اور پتھروں کو جب کسی لسلست سے رگڑا جاۓ تو اس کے بعد یہ بدل جاتے ہیں۔ طبلوں کے لیے ریگ مال کا استعمال کبھی کبھی ضروری سمجھا جاتا ہے، تاکہ ان کو صاف اور خشک کیا جا سکے۔