چپچپات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چپچپات (انگریزی نام Adhesive اور Glue)، ایک قسم کی سیال نما شے جو گوند کے مانند رہتی ہے۔ اشیاء کو چسپاں کرنے میں کار آمد ہے۔اردو،پشتو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں اسے زیادہ تر شریش کہا جاتا ہے۔

اس چپچپات کے اقسام؛

  • حیوانی چپچپات
  • نباتی چپچپات
  • کیمیائی چپچپات
  • رنگی چپچپات

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]