لغت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لُغت (dictionary) ایک ایسی کتاب ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تحجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تحجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو (دو زبانی لغت).

لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آجکل کچھ جدید لُغات مصنع‌لطیفی شکل میں بھی موجود ہیں جو شمارندہ اور ذاتی رقمی معاون پر چلتی ہیں.

[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%BA%D8%AA’’ مستعادہ منجانب