لچھا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک کاری گر لچھا بناتے ہوئے

لچھا چینی کی روئی نما مٹھائی ہوتی ہے جو منہ میں رکھتی ہی گھل جاتی ہے۔ لچھا مختلف رنگوں اور آرٹسٹک شکلوں میں ملتا ہے۔ پاکستانی ہنر مند اس مٹھائی کو خوبصورت شکلوں میں ترتیب دینے میں یکتا ہیں جو دور ہی سے سکول کے بچوں کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں

[ترمیم] بیرونی روابط

  • The complete Confectioners, pastry, Cook And Baker by M. Sanderson (Lippincott: Philadelphia)
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لچھا&oldid=507114’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں