لیسٹر کنگ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیسٹر کنگ
لیسٹر کنگ 1968ء میں
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 62
رنز بنائے 41 1,404
بیٹنگ اوسط 10.25 20.64
100s/50s -/- -/6
ٹاپ اسکور 20 89
گیندیں کرائیں 476
وکٹ 9 142
بولنگ اوسط 17.11 31.42
اننگز میں 5 وکٹ 1 3
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/46 5/46
کیچ/سٹمپ 2/- 38/-
ماخذ: [1]

لیسٹر انتھونی کنگ (پیدائش: 27 فروری 1939ء، سینٹ کیتھرین، جمیکا) | (انتقال: 9 جولائی 1998ء، کنگسٹن، جمیکا) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1962ء سے 1968ء تک دو ٹیسٹ کھیلے ۔ اپنے ڈیبیو پر، 1962ء میں انھوں نے کنگسٹن میں بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 9 جولائی 1998ء کو کنگسٹن، جمیکا میں ہوا۔ اس کی عمر 59 سال تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "5th Test: West Indies v India at Kingston, Apr 13–18, 1962"۔ espncricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2011