لینس ٹورویلڈس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
  • Linus Benedict Torvalds

لینس ٹوروالڈس کی وجہ شہرت لینکس عملیاتی نظام کا موجد ہونے کی بنا پر ہے۔ فنلینڈ کا سویڈن نژاد باشندہ۔ اب امریکہ میں مقیم ہے۔ 28 دسمبر 1969 کو ہلینسکی میں پیدا ہؤا۔ باپ ریڈیو سے وابستہ تھا اور ماں صحافت سے۔ بیوی جوڈو کراٹے کی ماہر ہے۔

Linus Torvalds, لینکس عجمہ کا موجد