مابعد استعفا تقریر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مابعد استعفا تقریر یا استعفے کی تقریر ایک خطاب ہے جسے کوئی عوامی شخصیت عہدے سے استعفا دینے کے بعد کرتی ہے۔

مابعد استعفا تقاریر کئی وجوہ کی بنا پر سیاسی اثر انگیزی رکھتی ہیں:

  • سرکردہ سیاست دان کا استعفا عام طور سے اہم، کبھی کبھی تاریخی واقعہ ہوتا ہے۔ عام مشاہدے کی رو سے مابعد استعفا تقاریر غیر معمولی عوامی دلچسپی اور ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں؛
  • باہر ہو رہا سیاست سیاست دان اس موقع کا فائدہ اٹھاکر استعفا کے پس پردہ وجوہ اور اپنی نیک نامی کا دفاع کرتا ہے (دیکھیے نیچے رچرڈ نکسن کی 1974ء کی تقریر)؛
  • مستعفی سیاست دان کھل کر بول سکتے ہیں کیونکہ وہ اجتماعی ذمے داری کے اصول کے پابند نہیں ہوتے (نیچے دیکھیے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کی ترک تاج تقریر 1936ء
  • استعفا کے حالات کئی بار ان سرگرمیوں یا پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہیں جن سے بر سر اقتدار حکومت جوج رہی ہے۔ مستعفی وزیر نظم و نسق کو یا انفرادی ساتھی کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہے (نیچے دیکھیے جیوفری ہاؤ کی 1990ء کی تقریر)۔

قابل ذکر مابعد استعفا تقریر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Resignation of public officials سے متعلق تصاویر ویکی ذخائر پر عوامی عہدہ داروں کے استعفے سے متعلق تصاویر