مبارک علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبارک علی
معلومات شخصیت
پیدائش اپریل1941ء (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹونک، بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مبارک علی (انگریزی: Mubarak Ali) (ولادت: 21 اپریل 1941ء) ایک پاکستانی مورخ اور معلم ہیں۔‌[2]

تصانیف[ترمیم]

  • المیہ تاریخ
  • تاریخ اور آج کی دنیا
  • تاریخ کے نقوشِ
  • تاریخ اور سیاست
  • شمع ہر رنگ میں جلتی ہے (خود نوشت)
  • تاریخ اور دانشور
  • تاریخ کے نئے زاویے
  • سندھ کی پہچان
  • تاریخ کی واپسی
  • تاریخ کی چھاؤں
  • تاریخ کی خوشبو

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2020
  2. "History is different from farce: Dr Mubarak Ali (Profile of Mubarak Ali)"۔ Pak Tea House website۔ 30 اگست 2008۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2019