متحدہ سوادیو جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
متحدہ سوادیو جمہوریہ
United Suvadive Republic
އެކުވެރި ސުވައިދީބު ޖުމްހޫރިއްޔާ
غیر تسلیم شدہ ریاست

1959–1963
پرچم قومی نشان
دارالحکومت حتھادو
زبانیں دیویہی
مذہب اسلام
حکومت جمہوریہ
صدر عبداللہ افیف دیدی
تاریخی دور سرد جنگ
 - آزادی کا اعلان جنوری 3 1959
 - اختتام ستمبر 23 1963
Warning: Value specified for "continent" does not comply

متحدہ سوادیو جمہوریہ (United Suvadive Republic) (دھویہی: އެކުވެރި ސުވައިދީބު ޖުމްހޫރިއްޔާ) جزائر مالدیپ پر ایک قلیل مدتی حکومت تھی۔ دراصل "سوادیو" (دھویہی: ސުވައިދީބު) تین جنوبی جزائر کا ایک قدیم نام تھا۔