متسع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مُتَسَّع ،نو مصرعوں کا بند یا وہ نظم جس میں نو نو مصرعوں کے کئی بند ہوں۔

"مسمط جو تین مصرعوں سے دس مصرعوں تک ہوتا ہے، اول کو مثلث. ساتویں کو متسمع اور آٹھویں کو معشر کہتے ہیں۔"[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (1975ء، تاریخ ادب اردو، 1017:2)