متصفح حبالہ

وکیپیڈیا سے
(متصفح جال سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Gnome-devel.svg اس مضمون / موضوع / اصطلاح کا نام گفت و شنید سے ہونے والی اتفاقِ راۓ کے بعد پرانے نام ---- متصفح جال ---- سے تبدیل کردیا گیا ہے۔ اگر آپ کو دائرۃ المعارف کے کسی بھی صفحے پر اس کے لیۓ کوئی دیگر اصطلاح یا اس کا پرانا نام نظر آۓ تو براۂ کرم اسے درست کر کہ اس صفحے کے عنوان کی عبارت سے مماثل کر دیجیۓ۔
  • متصفح = Browser
  • رابط = Web

متصفح رابط یعنی Web Browser ، ایک ایسا نفاذی مصنع لطیف (software application) ہے کہ جو متن، تصاویر اور دیگر معلومات کو تظاہر (display) کرنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے؛ یہ تمام معلومات رابط محیط عالم یا www پر موجود کسی بھی وقوع رابط کے ویب پیج پر بھی موجود ہوسکتی ہیں یا پھر کسی محلی شرکہ (local area network) پر۔ اور صفحہ رابط یا ویب پیج پر نظر آنے والے متن یا عکس پر ورائی ربط ہوتے ہیں جو کہ جو کے اسکو کسی دوسرے صفحہ یا یا کسی دوسرے وقوع رابط (ویب سائٹ) سے جوڑتے ہیں۔ اس طرح ایک متصفح رابط (ویب براؤزر) صارف کی سہولت کے ساتھ اور سرعت سے، ان معلومات تک رسائی کو ممکن بناتا ہے جو کہ رابط محیط عالم کے مختلف صفحات پر پھیلی ہوں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں