مندرجات کا رخ کریں

محمد چنگیز خان طریقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد چنگیز خان طریقی
پیدائشچنگیز خان
8 دسمبر 1939(1939-12-08)
شوگرام, ضلع چترال سرحد, برطانوی ہندوستان
وفات8 مارچ 2012(2012-30-08) (عمر  72 سال)
چترال, خیبرپختونخوا, پاکستان
قلمی نامطریقی
پیشہاردو شاعر, کھوار شاعر, ماہر تعلیم اور ادیب
قومیتپاکستانی
نسلچترالی
شہریتپاکستانی
تعلیمایم اے (اردو)
مادر علمیجامعہ پشاور
دور1965–2012
اصنافغزل
موضوعکھوار شاعری
اہم اعزازاتشندور ایوارڈ

محمد چنگیز خان طریقی پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر،ادیب، نقاد، ماہر تعلیم اور ہردل عزیز ادبی شخصیت تھے۔درون ھنو یعنی قوس قزح کے نام سے آپ کا کھوار زبان میں پہلا شعری مجموعہ منظر عام پر آنے ہی والا تھا کہ اچانک ان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ آپ چترال وژن، چترال ٹائمز ، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جرائد میں مضامین بھی لکھتے تھے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2012