محمد وحید حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

محمد وحید حسن(پیدائش:3جنوری 1953ء) مالدیپ کے موجودہ صدر ہیں۔[1] وہ پہلے صحافی بھی رہے ہیں۔وحید مالدیپ کے پہلے شخص ہیں جنہوں نے سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی امریکا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

حوالہ[ترمیم]