محمد کاشف (ڈچ کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد کاشف
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد کاشف حسین
پیدائش (1984-12-03) 3 دسمبر 1984 (عمر 39 برس)
خانیوال، پاکستان
عرفکاش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)4 جولائی 2006  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ19 اپریل 2009  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 11 3 6
رنز بنائے 1 0 59
بیٹنگ اوسط 0.33 - 11.80
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 1 0* 24*
گیندیں کرائیں 450 42 919
وکٹیں 9 4 16
بولنگ اوسط 45.55 13.75 31.37
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/42 2/28 5/53
کیچ/سٹمپ 2/0 1/0 3/0
ماخذ: کرک انفو، 10 مئی 2017

محمد کاشف حسین (پیدائش: 3 دسمبر 1984ء کو خانیوال، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوا) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک باؤلر ہے۔ [1]اس نے ڈچ کرکٹ ٹیم کے لیے 29 مارچ 2006ء کو کینیا کے خلاف آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کھیل میں ڈیبیو کیا۔ وہ نیدرلینڈز کے لیے 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی کھیل چکے ہیں، ان کا ڈیبیو 4 جولائی 2006ء کو سری لنکا کے خلاف ہوا تھا۔ وہ نیدرلینڈ اے اور انڈر 23 ٹیموں کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cricinfo class his bowling as right-arm offbreak