مراحل اصدار مصنع لطیف
مراحل اصدار مصنع لطیف (انگریزی: software release life cycle) سے مراد مصنع لطیف کا ارتقا اور مرحلہ وار پختگی ہے-
فہرست |
ارتقا کے مراحل [ترمیم]
پری الفا [ترمیم]
پری الفا سے مراد مصنع لطیف کے اختبار سے قبل منصوبے کے دوران تمام سرگرمیاں ہیں-
الفا [ترمیم]
الفا مرحلے میں مصنع لطیف کا ابتدائی اختبار شامل ہوتا- الفا مصنع لطیف عدم استحکام کا شکار ہو کر سکتے ہیں جن سے معطیات کے نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے-
بیٹا [ترمیم]
بیٹا مصنع لطیف کا الفا سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے- یہ عام طورمصنع لطیف کی مکمل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے-
بیٹا اخراجہ عام طور پر پہلا اخراجہ ہوتا ہے جو بیرونی صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے-
اصدار امیدوار [ترمیم]
اصدار امیدوار (release candidate) سے مراد بیٹا اخراجہ جو کہ ممکنہ طور پر مکمل حصیلہ (product) ہوتا ہے-
اصدار [ترمیم]
تصنیع اصدار [ترمیم]
تصنیع اصدار (rtm - release to manufacturing) ایک ایسی اصطلاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب مصنع لطیف صارفین کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہر-
عام دستیابی [ترمیم]
عام دستیابی (general availability - ga) وہ نقطہ ہے جہاں تمام ضروری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور مصنع لطیف عام منڈی میں دستیاب ہوتا ہے-