مرغ زریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک عام مرغِ زریں

مرغ زریں ایک خوبصورت رنگ برنگا پرندہ ہے۔ جس کی تقریباً پینتیس انواع اور گیارہ اقسام ہیں۔ نر مادہ کے مقابلے میں تھوڑا بڑا اور لمبی دم کا حامل ہو تا ہے۔ بیج اور حشرات بطور غذا استعمال کرتا ہے۔