مرناس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرناس
گنجان آبادی والے علاقے
پاکستان
زبانیں
سندھی زبان، اردو زبان، سرائیکی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
سندھی

"مرناس" مرناس قبیلہ ایک سندھی متعلقہ قبیلہ ہے۔ لیکن یہ قریشیوں کے بہت زیادہ قریب پایہ جاتا ہے۔ مرناس سندھی، سرائیکی زبان کے بعد اردو بھی بولتے ہیں۔