مرکب عدد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعریف: ایک مثبت عدد جس کے دو سے زیادہ ضربی اجزا ہوں، اسے مرکب عدد کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے کمپوزٹ (composite) کہتے ہیں۔ مثال:


\  116 = 2 \times 2 \times 29

[ترمیم] اور دیکھو


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ     ریاضی علامات