مزمن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مُـزمِـن (chronic) کسی بھی ایسی شۓ یا مرض کو کہا جاتا ہے کہ جو عرصہ سے چلی آرہی ہو یا کم از کم اپنے آغاز میں شدید یا حادی (acute) نہیں ہو۔ یعنی کوئی بھی ایسا مرض کہ جو پرانا ہو کئی ماہ اور سال سے چل رہا ہو اسکو مزمن کہا جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مزمن&oldid=484069’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں