مشابہت (لکیری الجبرا)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دو مربع میٹرکس A اور B کو مشابہ کہا جاتا ہے اگر ایک "الٹ ممکن" میٹرکس P ہو جبکہ
\ A = P^{-1} B P
یا
\ B = P A P^{-1}

[ترمیم] خصوصیات

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں