معیاری حالات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کیمیاء میں معیاری حالات ایسے حالات کو کہا جاتا ہے کہ جب کسی بھی نظام کا مطالعہ دباؤ کے 1 بار (یعنی 100 کلوپاسکل) پر کیا جارہا ہو اور اسکا درجۂ حرارت 25 درجہ سینٹی گریڈ ہو۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کیمیاء میں 25 °C, 100 kPa کے حالات کو معیاری حالات کہا جاتا ہے۔ اسے standard temperature and pressure یعنی معیاری درجۂ حرارت اور دباؤ بھی لکھا جاتا ہے اور انکے اختصارات بالترتیب STP اور م د د اختیار کیے جاتے ہیں۔