معیار زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

معیار زندگی سے مراد ، افراد کو دستیاب اشیاء اور دیگر معاشری خدمات کی مقدار اور کیفیت (معیار) سے ہوتی ہے اسکے علاوہ یہ کہ کسی معاشرے میں آبادی (افراد) کو یہ اشیاء اور خدمات کس انداز میں تـــقـــسیــم کی جارہیں ہیں۔ معیار زندگی کی پیمائش کے لیۓ عام طور پر جو پیمانے استعمال کیۓ جاتے ہیں ان میں درج ذیل شامل ہیں

  1. عدم مساوات آمدن
  2. شرح غربت
  3. انتفاخ (حقیقی فی کس آمدن)
  4. طبی سہولت کی کیفیت
  5. معیار تعلیم
  6. معاشری حقوق
  7. روزمرہ زندگی کی بنیادی سہولیات ؛ زرائع نقل و حمل، شہری سہولیات (باغ، بیت الخلا، عوام کی راہنمائی کے ادارے) وغیرہ

مزید دیکھیۓ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]