معیل الحبالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

معیل الحبالہ یا معیلِ حبالہ (web-server) کی اصطلاح درج ذیل دو مفاہیم کی ادائیگی کے لئے استعمال کی جاتی ہے:

  1. ایک ایسا شمارندہ جو عمیل (client) یا دوسرے الفاظ میں متصفح جال (web-browser) سے HTTP کی درخواست وصول کرے اور پھر اس کی طلب کے مطابق اس کو ومزت (HTML) کے دستاویزات ارسال کردے۔
  2. ایک ایسا شمارندی برنامہ کے جو پہلے مفہوم میں بیان کی گئی کارگذاری کو تکمیل تک پہنچانے کے لئے فعالیت مہیا کرے۔


مزید دیکھئے[ترمیم]