ملا موسی بھٹی کوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملا موسیٰ بھٹی کوٹی حضرت خواجہ محمد معصوم کے خلیفہ تھے جن کا تعلق جلال آباد، افغانستان کے مضافات سے تھا۔ آپ کی کوششوں سے بھٹی کوٹ اور ننگرہار میں سلسلہ نقشبندیہ کی نشر و اشاعت ہوئی۔

آپ کے ایک فرزند میر سعد اللہ بھٹی کوٹی آپ کے جانشین بنے۔