ملک پورہ (ایبٹ آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایبٹ آباد شہر کا ایک گنجان آباد علاقہملک پورہ ہے۔ یہاں پر مشہور شملہ پہاڑی واقع ہے جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔