ممتاز احمد شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ممتاز احمد شیخ ایک ادبی و سماجی شخصیت تھے، سہ ماہی ادبی مجلہ لوح کے مدیر ِ اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عمدہ کالم نگار، شاعر، ادیب اور ایک بہترین منتظم بھی تھے ، آپ اولڈ راوئینز ایسوسی ایشن اسلام آباد کے جنرل سکریٹری بھی رہے،

وفات[ترمیم]

4 فروری 2022ء کو وفات پائی،