منفی ڈھلوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منفی ڈھلوان (انگریزی: negative slope) معاشیات میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کو خاص طور پہ طلب کے خط (demand curve) میں دیکھا جاتا ہے۔