مورین لائنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورین لائنز
Maureen P. Lines
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اکتوبر 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شمالی لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 2017ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ ،  سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مورین پیٹریسیا لائنز (23 اکتوبر 1937 - 17 مارچ 2017) جسے مقامی طور پر کالاش کی بی بی ڈاؤ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک برطانوی مصنف ، فوٹو گرافر ، سماجی کارکن اور ماہر ماحولیات تھیں جو کالاش کی لوگوں پر اپنے کام کے لیے مشہور تھیں۔ [1] [2] [3] [4]

زندگی[ترمیم]

مورین لائنز پہلی بار 1980 میں پاکستان تشریف لائیں اور اس کے بعد انھوں نے ساری زندگی کالاش ثقافت کے تحفظ اور فروغ میں صرف کی جس کے لیے انھیں 2008 میں تمغائے امتیاز سے نوازا گیا تھا۔ [3] [5] وہ پاکستان میں اس وقت کے برطانوی ہائی کمشنر نکولس بیرنگٹن کے ساتھ ہندوکش کنزرویشن ایسوسی ایشن کی شریک بانی تھیں۔ [6] [7] وہ 79 سال کی عمر میں پشاور میں فوت ہوگئیں اور انھیں برطانوی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ [8]

تخلیقات[ترمیم]

انھوں نے مندرجہ ذیل کتابیں لکھیں: [5]

  • شمال مغربی سرحد سے پرے: ہندوکش اور قراقرم میں سفر (Beyond the North-West Frontier: Travels in the Hindu Kush and Karakorams)
  • جلال آباد سے ہوتا ہوا سفر (Journey through Jalalabad)
  • شمال مغربی پاکستان کے کالاش لوگ (The Kalasha people of North-Western Pakistan)
  • آخری عدن (The Last Eden)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BBC NEWS - World - South Asia - After nearly 20 years - she's Pakistani"۔ news.bbc.co.uk 
  2. "Bibi Dow of Kalash forced to leave home - The Express Tribune"۔ 15 November 2012 
  3. ^ ا ب Ali Jan (19 March 2017)۔ "Celebrated Kalasha activist Maureen Lines passes away" 
  4. "Maureen 'Bibi Dow' Lines Dies at 79"۔ 19 March 2017۔ 19 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021 
  5. ^ ا ب "Conservationist and aid worker Maureen Lines passes away - The Express Tribune"۔ 18 March 2017 
  6. "British author, social worker Maureen Lines dies in Peshawar"۔ www.thenews.com.pk 
  7. "About Maureen Lines - Hindu Kush Conservation Association"۔ www.hindukushconservation.com۔ 15 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021 
  8. "Renowned social worker Ms Maurine passes away - Chitral News"۔ 18 March 2017