مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ

متناسقات: 34°36′40″N 111°50′02″W / 34.611°N 111.834°W / 34.611; -111.834
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ is located in ریاستہائے متحدہ امرہکا
مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ
مقامYavapai County, ایریزونا, USA
قریب ترین شہرپریسکوٹ، ایریزونا
متناسقات34°36′40″N 111°50′02″W / 34.611°N 111.834°W / 34.611; -111.834
رقبہ859.27 acre (347.73 ha)[1]
زائرین573,731 (in 2011)[2]

مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ امریکی ریاست اریزونا میں واقع پرانے دور کے اصل امریکیوں کے مکانات کے آثار ہیں جو اندازہ ہزار سے چودہ سو سال پرانے ہیں۔یہ مکانات ایک اونچی ڈھلاں میں موجود بڑے سے شگاف میں بنائی گئی تھی جس میں تقریبا ڈیڑھ سو کے قریب کمرے شامل تھے۔یہ آثار سیناگوا نامی لوگوں کی تعمیر تھی۔یورپیوں نے اسے 1860 میں دریافت کیا تھا اور اس دریافت سے بھی سینکڑوں سال پہلے اس کے تعمیر کرنے والے اسے چھوڑ چکے تھے جس کی وجہ نامعلوم ہے یکن ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ 13 ویں اور 14 ویں صدی میں اس علاقے میں سخت قحط پڑی تھی اور ان لوگوں کے انخلا کی وجہ بھی شاید یہی تھی۔یہ آثار امریکا کے تاریخی آثار کی فہرثت میں شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]