مونچھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کے چمبل علاقے میں معمر شخص بڑی مونچھوں کے ساتھ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مونچھ ان بالوں کو کہا جاتا ہے جو مردوں کے چہرے پر ہونٹوں سے اوپر اگتے ہیں۔ یہ بال جوانی میں آتے ہیں اور بڑھتے رہتے ہیں۔ ان بالوں کو یا تو شیو کرنا پڑتا ہے یا بھر انھیں تراش کر کم کرنا پڑتا ہے۔

عام مشاہدے سے مونچھوں کے حسب ذیل فوائد بتائے جاتے ہیں:

  • مُونچھ داڑھی بڑھا کر رکھنے والے لوگ زیادا سنجیدہ نظر آتے ہَیں اَور لوگوں میں اُنکا رُتبہ بھی ہوتا ہَے۔
  • مُونچھ اور داڑھی والے زیادہ مردانہ اَور صحت مند نظر آتے ہَیں۔
  • شیو کرنے میں استعمال ہونے والی فیس کرِیم جلد کو نقصان پہنچا سکتی ہے لیکِن مونچھ اور داڑھی رکھنے والوں کی جلد جھریوں کے ہونے سے بچی رہتی ہَے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]