مونڈینو ڈی لوزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مونڈینو ڈی لوزی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1275ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلونیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1326ء (50–51 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلونیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بولونیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  اطالوی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بولونیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مونڈینو ڈی لوزی یا ڈی لیوزی یا مزی لوسی [5] (ت 1270 - 1326)، جسے منڈینس Mundinus بھی کہا جاتا ہے، ایک اطالوی معالج، ماہرِ علم الابدان اور جراحت کے پروفیسر تھے، جو بولونا، اٹلی میں رہتے اور کام کرتے تھے۔ اسے اکثر علم تشریح الاعضاء کے بحال کرنے والے کے طور پر جانا جاتا ہے کیونکہ انھوں نے انسانی لاشوں کے انشراح کے عمل کو دوبارہ متعارف کراتے ہوئے اس بارے میں پہلا جدید متن لکھ کر میدان میں اہم شراکت کی۔ [6] [7]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/mondino-dei-luzzi/ — بنام: MONDINO DEI LUZZI — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  2. University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1133758 — بنام: Mondino dei Liuzzi
  3. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/2948 — بنام: Mondino de' Liuzzi
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/48764003
  5. Olmi 2006, pp. 3–17.
  6. Wilson 1987, p. 64.
  7. Singer 1957, p. 74.