مکاشفات غیبیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ رسالہ امام ربانی مجدد الف ثانی کے مکاشفات پر مشتمل ہے۔ مجدد نے متفرق اوراق پر اپنے مکاشفات تحریر فرمائے تھے جسے خواجہ محمد معصوم نے مستقل رسالہ کی شکل دے دی۔ خواجہ محمد معصوم نے یہ رسالہ 1051ھ /1641ء میں مرتب فرمایا تھا۔[1] ڈاکٹر غلام مصطفے خان کے مختصر مقدمہ کے ساتھ یہ رسالہ 1965ء میں ادارہ مجددیہ کراچی نے پہلی مرتبہ مع اردو ترجمہ مکاشفات غیبیہ مجددیہ کے نام سے شائع کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مکاشفات غیبیہ، خطبہ حضرت خواجہ محمد معصوم در ابتدا مرتبہ ڈاکٹر غلام مصطفے خان