میجر پرمود سیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میجر پرمود مشہور زمانہ مصنف ایچ اقبال(ہمایوں اقبال) نے تخلیق کیا۔اس کردار پر ایچ اقبال(ہمایوں اقبال ) نے بے شمار جاسوسی اور ایکشن سے بھرپور ناول لکھے۔

اس کردار پر لکھے گئے ناول الف لیلہ ڈائجسٹ اور عمران ڈائجسٹ میں بھی شائع ہوئے

اس کردار کی تعریف مقبول مصنف ابن صفی نے بھی کی۔

میجر پرمود کو اردو ادب کا جیمز بانڈ بھی کہا جاتا ہے

ناول

میجر پرمود کے تخلیق کار ایچ اقبال (ہمایوں اقبال) کا میجر پرمود پر لکھے گئے ناول کی فہرست درج ذیل ہے

موجد کا اغوا

2-سیکرٹ فائل

سیکرٹ فائل

3-سرخ فائل

4-آگ اور خون

5-ساتواں آدمی

6-جاسوس شہزادہ

7-لیڈی بلیک

8-خطرناک منصوبہ

9-ریکارڈ کی چوری

10-خونی تصادم

11-پانچواں کالم

12-وطن پرست

13-گوریلا ہیڈکوارٹر

14-کالا سورج

15-جاسوس کی موت

16-قیامت کی رات

17-مارشل پلان

18-عورتوں کے شکاری

19-موت کا حصار

20-دھماکے اور تباہی

21-پرمود اور اسکاٹ

22-انوکھا انتقام

23-جزیرے پر دھماکا

24-پرمود کی واپسی

25-چالباز جاسوسہ

26-چال باز

27-گھر کا بھیدی

28-خفیہ اشارے

29-ناکام سازش

30-دشمن عالم

31-عقاب

32-تنظیم غائب

33-لہو کے چراغ

34-خطرناک موڑ

35-ایک مہم ایک فریب