میمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

میمی اصل میں ایک انگریزی اختصار MIME کی اردو تلفظ میں ادائگی ہے جسکا مکمل نام ------ کثیرالمقاصد شبکی توسیعیاتِ ڈاک ------ ہوتا ہے اور انگریزی میں اسکو Multipurpose Internet Mail Extensions کہا جاتا ہے۔