میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم، اصغر مال روڈ، راولپنڈی میں واقع ہے۔ میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم پر نیشنل اورمقامی فٹ بال میچز کھیلے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "rawalpindi Archives"۔ FootballPakistan.com (FPDC) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023