نامیاتی مرکبات

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سب سے سادہ نامیاتی مرکب، میتھین

نامیاتی مرکبات (انگریزی: Organic chemistry) وہ مرکبات ہیں جن میں کاربن بطورِ مرکزی عنصر موجود ہوتا ہے. زیادہ تر نامیاتی مرکبات میں کاربن کے ساتھ آبگر موجود ہوتا ہے. جب کہ بعض میں آکسیجن اور نائٹروجن بھی پائے جاتے ہیں.

نامیاتی کیمیا، کیمیاء کی وہ شاخ ہے جس میں نامیاتی مرکبات کے تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.



[ترمیم] مزید دیکھئے