نرجس افروز زیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو شاعرہ

پیدائش[ترمیم]

19 اکتوبر 1964ء کو پشاور میں پیدا ہوئیں،

تصنیفات[ترمیم]

شاعری کے مجموعے یہ ہیں

(1)نازش

(2)محبت آسماں ہے(2006ء)

(3)ابریشم