نظریہ احصاء غزل

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نظریہ احصاء غزل (spin statistics theorem) ، دراصل مقداریہ آلاتیات یعنی کوانٹم مکینکس میں ایک ایسے نظریہ کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی ذرے کی غــزل یا spin کا اس ذرے کی اختیار کردہ احصاء (statistics) کے ساتھ ربط یا تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔

  • احصاء = Statistics
  • غزل = Spin